26 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
مسلمانوں
کو نیک بننے اور ظاہر و باطن کو سنوارنے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ
محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس
ہفتے عاشقانِ رسول کو 16 صفحات کا رسالہ ”دل بدلنے والی 41 باتیں“پڑھنے/سننے
کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا
ربِّ کریم! جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ”دل بدلنے والی 41 باتیں“ پڑھ یا
سُن لے، اس کا دل نیکیوں سے بھرپور اور گناہوں سے دُور کر کے اس کو ماں باپ اور
خاندان سمیت جنّت الفردوس میں بےحساب داخلہ نصیب فرما۔ اٰمین
یہ
رسالہ آڈیو میں سننے اور اردو سمیت کئی زبانوں میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے
گئے لنک پر کلک کیجئے:
Dawateislami