5 جمادی الاولٰی, 1448 ہجری
زیادہ
بولنا انسان کو کئی گناہوں، غلطیوں اور آفتوں میں مبتلا کر دیتا ہے، جبکہ زبان کی
حفاظت دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضامن ہے۔ فضول اور بے جا گفتگو سے نہ صرف انسان
کے وقار کو ٹھیس پہنچتی ہے بلکہ کئی فتنوں کا دروازہ بھی کھلتا ہے۔
اسی
اہمیت کے پیش نظر عاشقانِ رسول کی اصلاح اور زبان کی آفتوں سے بچانے کے لیے شیخ طریقت
امیر اہلسنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے عاشقانِ رسول کو 16 صفحات
کا رسالہ ”بولنے کے فتنے“ پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو
اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے عطار
یہ
رسالہ آڈیو میں سننے اور اردو سمیت کئی زبانوں میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے
گئے لنک پر کلک کیجئے:
Dawateislami