اللہ پاک کی مخلوقات میں انسان کے علاوہ اور بھی کئی مخلوق ہیں جن میں جنات اور حیوانات بھی ہیں۔ قرآن و حدیث میں ان ذکر اور ان کے حقوق بھی بیان کئے گئے ہیں۔اس کے علاوہ اسلامی تاریخ میں کئی ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جو جنات و حیوان سے متعلق ہے۔

”حیوانات و جنات کے واقعات“ پر مبنی 16 صفحات رسالہ شیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے عاشقان رسول کو پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔

دعائے عطار

یااللہ پاک! جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ ” حیوانات و جنات کے واقعات “ پڑھ یا سُن لے اس کو مُوذی جانوروں اور شریرجنّوں سے حفاظت فرما اور اُس کو ماں باپ سمیت بے حساب بخش دے۔ اٰمین

یہ رسالہ آڈیو میں سننے اور اردو سمیت کئی زبانوں میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

Download