امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سید حسین شاہ صاحب، حاجی محمد بشیر احمد نقشبندی، عبد الستار عطاری، مجیب الرحمن عطاری، ضمیر حسین، مشرف، محمد صادق عطاری، میمونہ، اشاعت بیگم ، رخسانہ اور کوثر عطاریہ کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے قافلے میں سفر کرنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں شرکت کرنے، رمضان المبارک میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اعتکاف کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔