18 رمضان المبارک, 1445 ہجری
امیر اہلِ سنّت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ماہرِ علوم عقلیہ
و نقلیہ ، ماہرِ میراث حضرت علامہ مفتی محمد
صالح نقشبندی
رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کےانتقال پر ان کے صاحبزادوں عبد الحی نقشبندی اور عبد القیوم نقشبندی سے اظہار
افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اور سوگواروں کو صبر کی تلقین فرمائی۔آپ
نے ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی
دعوت پیش کرتے ہوئے ایصالِ ثواب کےلیے
حدیث ِ پاک بھی بیان فرمائی۔
امیر اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام
سننے کے لئے Watch videoکے
بٹن پر کلک کیجئے۔