امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے نیشاء بی بی، اُمِّ عارف عطاری، حاجی محمد مراد، عرفان قادری، گلفام قادر اور اُمِّ میر عطاء اللہ کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے قافلے میں سفر کرنے، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں ساری رات گزارنے، رمضان المبارک میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اعتکاف کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔