پچھلے دنوں شاہد رحیم جھڈو والے   ایک درد ناک حادثے کے سبب شہید ہوگئے ۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے نماز کی پابندی کرنے ، مدنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے، مدنی رسائل تقسیم کرنے اور قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے مزید مدنی پھول پیش کئے۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔