امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عبد الستار عطاری، ساجدہ بی بی، عائشہ بی بی، طاہر محمود عطاری اور بنت شبّیر عطاری کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول بھی ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو نماز کی پابندی کرنے، اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے قافلے میں سفر کرنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں شرکت کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔