حضرت
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جلیلُ القدر
صحابیِ رسول، کاتبِ وحی، بردبار اور عظیم منتظم تھے۔ آپ کا شمار اُن خوش نصیب ہستیوں
میں ہوتا ہے جنہیں نبیِ کریم صلَّی اللہ علیہ
واٰلہٖ وسلَّم
کی قربت نصیب ہوئی اور جنہوں نے اسلام کی خدمت میں نمایاں کردار ادا کیا۔ آپ رضی
اللہ عنہ
کو کاتبِ وحی ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ رسولِ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم آپ سے قرآنِ مجید لکھواتے جو آپ کے
اعتماد، دیانت اور علمی مقام کی روشن دلیل ہے۔
سیرتِ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہُ عنہسے رہنمائی حاصل کرنے کےلئے شیخ طریقت
امیر اہلسنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ رسول کو اس ہفتے 25 صفحات
کا رسالہ ”حضرت
امیر معاویہ رضی اللہُ عنہ“ پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے
والوں کو اپنی دعاؤں بھی سے نوازا ہے۔
یاربّ
کریم ! جو کوئی 25 صفحات کا رسالہ ”حضرت امیر معاویہ رضی اللہُ عنہ“ پڑھ
یا سن لے اُسے اپنے سب سے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ
واٰلہٖ وسلَّم
کے تمام صحابہ و اہل بیت علیہم الرضوان کا احترام کرنے والا بنا اور اُسے ماں باپ سمیت
بے حساب بخشش دے۔ اٰمِیْن
بِجَاہِ خاتَم ِالنَّبیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ آڈیو میں سننے اور اردو سمیت کئی زبانوں میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے
گئے لنک پر کلک کیجئے:
Dawateislami