امجد علی ان دنوں علیل ہیں، ان کی علالت کی خبر ملنے پر امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی اور نیکی کی دعوت پیش فرماتے ہوئے آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لینے، اللہ کی رضا پر راضی رہنے، نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔

آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Videoکے بٹن پر کلک کریں۔


بلال ظفر S.P(سیکورٹی لاہور) ان دنوں علیل ہیں، ان کی علالت کی خبر ملنے پر امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی اور نیکی کی دعوت پیش فرماتے ہوئے آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لینے، اللہ کی رضا پر راضی رہنے، نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔

آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Videoکے بٹن پر کلک کریں۔


عدیل عطاری ان دنوں علیل ہیں، ان کی علالت کی خبر ملنے پر امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی اور نیکی کی دعوت پیش فرماتے ہوئے آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لینے، اللہ کی رضا پر راضی رہنے، نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔

آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Videoکے بٹن پر کلک کریں۔


یَمن کے بہت بڑے عالم مفتی شیخ محمد بن علی المرعی رحمہ اللہ (رئیس جامعہ دار العلوم الشرعیہ،یمن) شبِ عید الفطر1441ھ کو انتقال فرماگئے۔ امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے شیخ صاحب کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کےلواحقین سے تعزیت کی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رئیس جامعہ دار العلوم الشرعیہ کے لئے مغفرت اور بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں۔


یَمن کے مشہور مذہبی اسکالر شیخ حبیب عمر کے بڑے بھائی جان روحانی و سماجی شخصیت مفتی شیخ سید علی المشہور حسینی حفظہ اللہ 3شوال المکرم1441ھ کو تقریباً80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے اور شیخ حبیب عمر حفظہ اللہ کی زوجہ محترمہ کے والد محترم شیخ حبیب احمد بن حسین عیدروس بھی رحلت فرماگئے۔ امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحومین کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کےلواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے دونوں مرحومین کے لئے مغفرت اور بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں۔


لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن فیز میں دعوت اسلامی کے ایک پرانے اسلامی بھائی   محمد انور عطاری فجر کی نماز کی ادائیگی کے دوران انتقال کرگئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔مرحوم امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے عقیدت رکھتے تھے اور ان کے مرید بھی تھے جبکہ باقاعدگی سے صدائے مدینہ بھی لگاتے تھے۔ امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کےلواحقین سے تعزیت کی ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحوم کے لئے مغفرت اور بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں۔


معروف عالم دین ،چیئر مین پنجاب قراٰن بورڈ، چیئر مین شعبہ امتحانات تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان ،رکن اسلامی نظریاتی کونسل اور مہتمم شمس العلوم جامعہ رضویہ کر اچی مولانا ابو الظفر غلام محمد سیالوی  رحمۃ اللہ علیہ 6شوال المکرم1441ھ کو تقریباً68 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کےلواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحوم کے لئے مغفرت اور بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں۔


ٹھٹھہ شریف کابینہ  کےنگران حافظ محمد عابد عطاری پچھلے دنوں ہائی بَلڈ پریشر اور شوگر کے سبب انتقال کرگئے۔امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کےلواحقین سے تعزیت کی ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحوم کے لئے مغفرت اور بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبۂ تصنیف و تالیف ”المدینۃ العلمیۃ “ کے ناظم و رکن مجلس محمد آصف خان عطاری مدنی 2 مارچ بروز پیر کو کاندھے سینے اور پیٹ کی جانب نہایت گرم اور کھولتا پانی گرنے کی وجہ سے جھلس گئے تھے۔ اطلاع ملنے پر امیرِ اہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے نام عیادت کا پیغام جاری کیا اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے دعائے صحت فرماتے ہوئے فکرِ آخرت سے بھرپور مدنی پھول بھی عطا فرمائے۔

رکنِ شوریٰ حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری مدنی اور مجلس دعوتِ اسلامی کے شب و روز کے اراکین دعا گو ہیں کہ اللہ پاک محمد آصف خان صاحب کو صحتِ کاملہ ،عاجلہ عطا فرمائے اور انہیں صحتوں، عافیتوں، راحتوں، خوشیوں اور نیکیوں بھری طویل عمر عطا فرمائے۔ اٰمین

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے


مفتیِ اسلام، فقیہِ عصر حضرت علامہ مفتی نظام الدین رضوی مدظلہ العالی کے صاحبزادے حضرت مولانا ضیاء الدین برکاتی پچھلے دنوں ایکسیڈنٹ ہونے کے سبب زخمی ہوگئے تھے۔ان کے زخمی ہونے کی اطلاع ملنے پر امیر اہل سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کی صحت یابی کے لیے دعا فرمائی۔ اس موقع پر آپ نے مدنی پھول بھی پیش فرمائے۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔

عیادت کا پیغام ملنے پر مفتی نظام الدین رضوی صاحب نے بانیِ دعوتِ اسلامی کا شکریہ ادا کیا ۔

مفتی صاحب کا پیغام سننے کےلیے کلک کیجیے۔


امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عبد الستار عطاری، ساجدہ بی بی، عائشہ بی بی، طاہر محمود عطاری اور بنت شبّیر عطاری کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول بھی ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو نماز کی پابندی کرنے، اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے قافلے میں سفر کرنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں شرکت کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔

امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سید بیگم، دوست محمد، شمیم عطاری، صدّام عطاری، ندیم عطاری، صبا سلطانہ عطاریہ ، حاجہ انور بیگم عطاریہ اور محمد انس کے انتقال پر ان کےلواحقین سے تعزیت کی اور صبر و ہمت سے کام لینے کی تلقین فرمائی۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے لواحقین کو اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے قافلے میں سفر کرنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے میں اجتماع میں شرکت کرنے، رمضان المبارک میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں اعتکاف کرنے اور پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی ۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔