امام الصرف حضرت مولانا محمد ہاشم نوری کے صاحب زادگان(حضرت مولانا اسد اللہ نوری، حضرت مولاناعبد اللہ اشرفی، حضرت مولانا عرفان اللہ نوری، حضرت مولانانعمت اللہ نوری، حضرت مولاناانعام اللہ نوری) کی امی جان، حضرت مولانا پیر مفتی محب اللہ نوری کی ہمشیرہ اور بنتِ فقیہ اعظم مفتی نور اللہ نعیمی 6شوال المکرم1441ہجری کو لاہور میں 85سال کی عمر میں انتقال فرما گئیں تھیں۔

ان کی انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام سوگواروں سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت و بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں، انہیں صبر کی تلقین فرمائی اور کتاب شعب الایمان سے حدیث مبارکہ پیش فرماتے ہوئے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات میں رسول اللہ کی دکھیاری امت کےساتھ خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے چاہنے والوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔

گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے سید سعد عطاری کے والدین، اہلیہ، پھوپھی جان اور تمام گھر والوں کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی فضیلت کے متعلق مدنی پھول عطا فرمائے جس میں آپ کا کہنا تھا کہ صبر جنت کا خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، اور نیکی کی دعوت پیش فرماتے ہوئے آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لینے، اللہکی رضا پر راضی رہنے، نمازوں کی پابندی کرنے، سلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔


حضرت خواجہ ابو الخیر محمد عبد اللہ جان رحمۃ اللہ علیہ (سجادہ نشین دربار عالیہ مرشد آباد پشاور) 29 رمضان المبارک 1441ھ کو 85 سال کی عمر میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےان کے صاحبزادے سجادہ نشین پیر بدر عالم جان صاحب ، فخر عالم جان اور جملہ لواحقین سے تعزیت کی اور تمام صبر کو کرنے کی تلقین فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کی درجات کی بلندی کے لئے دعا کرتے ہوئے ایصال ثواب کے لئے سنن ابن ماجہ سے حدیث پاک پیش کی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں اپنے چاہنے والوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔


بنگلہ دیش کے بزرگ عالم دین حضرت علامہ مولانا قاضی نورالاسلام ہاشمی رحمۃ اللہ علیہ 9شوال المکرم 1441ھ کو 91 سال کی عمر میں بنگلہ دیش چٹا گانگ میں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اظہار افسوس کرتے ہوئے جملہ لواحقین سے تعزیت کی اور تمام کو صبر کرنے کی تلقین فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحوم رحمۃ اللہ علیہ کے لئے ایصال ثواب فرمایا اور درجات کی بلندی کے لئے دعائیں کیں۔

امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch videoکے بٹن پر کلک کیجئے۔


بانی دعوت اسلامی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی منےریان رضا جو بیمارہیں ان کے آپریشن اور صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ریان رضا کے والدین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے صبر کی فضیلت پر احیاء العلوم سے ایک روایت بیان کی اور ان کے گھر والے کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، اسلامی بھائیوں کو قافلوں میں سفر کرنےاور مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔


بانی دعوت اسلامی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سید اقبال قادری جو بیمارہیں ان سے عیادت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سید اقبال قادری کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے صبر کی فضیلت پر احیاء العلوم سے ایک روایت بیان کی اور ان کے گھر والے کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، اسلامی بھائیوں کو قافلوں میں سفر کرنےاور مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔


28 رمضان المبارک 1441ھ کومحمد حسان اور حسام کے والد محترم اور حافظ عطاء اللہ عطاری کے بھائی ثناء اللہ قریشی عطاری42 سال کی عمر میں سکھر میں انتقال کر گئے۔ انتقال کی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے ایک قول پیش کئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


بانی دعوت اسلامی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اُمّ حارث جو بیمارہیں ان سے عیادت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اُمّ حارث کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے صبر کی فضیلت پر احیاء العلوم سے ایک روایت بیان کی اور ان کے گھر والے کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے، اسلامی بھائیوں کو قافلوں میں سفر کرنےاور مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔


محمد اسلم آرائی  کی زوجہ ،اسد عطاری اور ریحان عطاری کی والدہ، محمد صدیق چشتی، محمد لطیف آرائیں اور محمد شفیق عطاری کی ہمشیرہ کنیزاختر بی بی شوال المکرم 1441 ھ کو رضائے الہی سے انتقال کرگئی۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے مدنی پھول پیش کرتے ہوئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


پچھلے دنوں توصیف عطاری، رضوان عطاری اور  زوہیب عطاری کی والدہ، محمد عظمت نقیمی، محمد عشب نقیمی کی ہمشیرہ نسیم اختر عطاریہ بی بی 29 رمضان المبارک 1441ھ کو لاہور میں انتقال کرگئیں۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے مدنی پھول پیش کرتے ہوئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


پچھلے دنوں حاجی عبد القیوم کی صاحبزادی، محمد فضل الرحمٰن عطاری کی زوجہ، حافظ محمد آصف عطاری، محمد عارف عطاری، حافظ محمد شاہد عطاری اور مصباح الرحمن عطاری کی والد اور ریاض الحسن عطاری  اور معراج الحسن عطاری کی ہمشیرہ رخسانہ عطاریہ 41 سال کی عمر میں پٹنہ ہند میں رضائے الہی سے انتقال کرگئی۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے مدنی پھول پیش کرتے ہوئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔


28 رمضان المبارک 1441ھ کومحمد حسان اور حسام کے والد محترم اور حافظ عطاء اللہ عطاری کے بھائی ثناء اللہ قریشی عطاری42 سال کی عمر میں سکھر میں انتقال کر گئے۔ انتقال کی امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے ایک قول پیش کئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔