22 شوال المکرم, 1446 ہجری
28 رمضان المبارک 1441ھ کومحمد حسان اور حسام
کے والد محترم اور حافظ عطاء اللہ عطاری
کے بھائی ثناء اللہ قریشی عطاری42 سال کی عمر میں سکھر میں انتقال کر
گئے۔ انتقال کی امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطارقادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے
ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔ امیر
اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصال
ثواب کے لئے تفسیر قرطبی سے ایک قول پیش
کئے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔