امجد فرید صابری(مرحوم)، سرور فرید صابری اور  طلحہ فرید صابری کی والدہ محترمہ اصغری بیگم 4 شوال المکرم 1441ھ کو75 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےتمام سوگواروں سے تعزیت کی اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے شعب الایمان سے ایک حدیث پاک بیان فرماتے ہوئے مرحومہ کے گھر والوں کومدنی ماحول سے وابستہ ہونے، مدنی چینل کا سلسلہ دیکھنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں اپنے رشتہ داروں اور عزیز و اقارب میں دُکھیارے لوگوں کی مدد کرنے کا ذہن دیا۔


گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے محمد شفیع عطاری کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔


گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے ارسلان عطاری اور مرتضیٰ عطاری کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔


امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے بذریعہ آڈیو پیغام فرزانہ عطاریہ کی علالت پر ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔


محمد یونس کے صاحبزادے،عبید اور فرید کے بھائی جان جاوید ترابی 4 شوال المکرم 1441 ھ کو کراچی میں وفات پاگئے۔ امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےتمام سوگواروں سے تعزیت کی اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے شعب الایمان سے ایک حدیث پاک بیان فرماتے ہوئے مرحوم کے گھر والوں کومدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، مدنی چینل کا سلسلہ ”دلوں کی راحت“ دیکھنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں رشتہ داروں اور پریشان لوگوں کی مدد کرنے کی ترغیب دلائی۔


گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے محمد رضا اعوان کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔


منصور عطاری، زاہد عطاری اور عابد عطاری کی والدہ محترمہ حوا بی بی 6 شوال المکرم 1441ھ کو 74 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےتمام سوگواروں سے تعزیت کی اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے شعب الایمان سے ایک حدیث پاک بیان فرماتے ہوئے مرحومہ کے گھر والوں کومدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، مدنی چینل کا سلسلہ ”دلوں کی راحت“ دیکھنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں دُکھیاروں کی مدد کرنے کی ترغیب دلائی۔


گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے حاجی صدیق اسحاق کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔


محمد سرفراز، شاہنواز، حافظ سجاد، عباس عطاری، اور ثاقب عطاری کے والدمحترم محمد اشفاق 5 شوال المکرم 1441ھ کو 75 سال کی عمر میں گوجرانوالہ میں انتقال کرگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےتمام سوگواروں سے تعزیت کی اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے شعب الایمان سے ایک حدیث پاک بیان فرماتے ہوئے اہل خانہ کومدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، مدنی چینل دیکھنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں حاجت مندوں کی مدد کرنے کی ترغیب دلائی۔


محمدعاصم کی اہلیہ، سید عبد الرب کی صاحبزادی، سید محمد فُراس اور سید عبد المعید کی ہمشیرہ  سیدہ ملیحہ بی بی 6 شوال المکرم 1441ھ کو دورانِ حمل میں کراچی میں انتقال کرگئی ساتھ میں آٹھ ماہ کا بچہ بھی۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےتمام سوگواروں سے تعزیت کی اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے شعب الایمان سے ایک حدیث پاک بیان فرماتے ہوئے اہل خانہ کو مدنی چینل دیکھنے ، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں حاجت مندوں کی مدد کرنے کی ترغیب دلائی۔


گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے ام بابر علی عطاری کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔


گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے محمد بشیر کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔