امین عطاری، نوید عطاری اور وسیم عطاری کے بھائی امجد
عطاری 5شوال المکرم 1441ہجری کو 48سال کی عمر میں کراچی میں انتقال فرماگئے، انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے تمام سوگواروں سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی
مغفرت و بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں، انہیں صبر کی تلقین فرمائی اور کتاب شعب الایمان سے حدیث مبارکہ
پیش فرماتے ہوئے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات میں رسول اللہ کی
دکھیاری امت کےساتھ خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے چاہنے والوں کو دعوت
اسلامی کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔

ابو سعید اور عارف عطاری کے والد محترم عبدالغفور
2شوال المکرم کو 85سال کی عمر میں انتقال فرماگئے، انتقال کی خبر ملنے
پر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام سوگواروں سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی
مغفرت و بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں، انہیں صبر کی تلقین فرمائی اور کتاب شعب الایمان سے حدیث مبارکہ
پیش فرماتے ہوئے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات میں رسول اللہ کی
دکھیاری امت کےساتھ خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے چاہنے والوں کو دعوت
اسلامی کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی اور ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
امیرِ اہل سنت کا مولانا حافظ بن تاج کے انتقال
پر سوگواروں کے نام تعزیتی پیغام

قاری محمد تاج کے صاحب زادے مولانا حافظ بن تاج
6شوال المکرم کو 25سال کی عمر میں لاہورمیں انتقال فرماگئے، انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام سوگواروں
سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں، انہیں صبر کی تلقین فرمائی اور کتاب شعب الایمان سے حدیث مبارکہ پیش فرماتے ہوئے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات میں رسول اللہ کی دکھیاری امت کےساتھ
خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے چاہنے والوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کام
کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
امیرِ اہل سنت کا حاجی کامران عطاری کے انتقال
پر سوگواروں کے نام تعزیتی پیغام

حاجی عبدالعزیز ہاشمانی کے صاحب زادے، محمد
تحسین کے والد اور حافظ محمد عمران کے بڑے بھائی حاجی کامران 20رمضان المبارک 1441ہجری
کو 39سال کی عمر میں سکھر میں انتقال فرماگئے، انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام سوگواروں
سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں، انہیں صبر کی تلقین فرمائی اور کتاب شعب الایمان سے حدیث مبارکہ پیش فرماتے ہوئے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات میں رسول اللہ کی دکھیاری امت کےساتھ
خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے چاہنے والوں کو دعوت اسلامی
کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
کا ذہن دیا۔
 - Copy.jpg)
طلحہ مدنی کی امی جان جو ان دنوں بیمار ہیں۔ امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کی اور ان کی
جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور مدنی چینل دیکھنے کا
ذہن دیا۔

گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار
قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے یونس
عطاری کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لئے
دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی
فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا
خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔

امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے سید فرحان عطاری جو ان دنوں بیمار ہیں ان کی
عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی کام کرنے، مدنی چینل کا سلسلہ ”دلوں کی راحت“
دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔

گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار
قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے حافظ
عبدالصمدکے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی
فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا
خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔

گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار
قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے شفیق
الرحمٰن کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی
فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا
خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔
حاجی عبد الحمید عطاری کے صاحبزادوں اصغر عطاری،
اختر عطاری، اکبر علی عطاری اور ظفر حمید مدنی کی والدہ محترمہ، اور حاجی عبد اللہ کی ہمشیرہ بختومائی بی بی 6 شوال المکرم 1441ھ
کو 69 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں ۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیراہل
سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحومہ کے ایصالِ
ثواب کے لئے شعب الایمان سے ایک حدیث پاک بیان فرماتے ہوئے مرحومہ کے گھر والوں کومدنی ماحول سے وابستہ رہنے،
مدنی رسائل تقسیم کرنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں اپنے رشتہ داروں اور عزیز و
اقارب میں دُکھیارے لوگوں کی مدد کرنے کا ذہن دیا۔

گزشتہ دنوں امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار
قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے محمد
رضا عطاری کے لئے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعا فرمائی، پریشانیوں پر صبر کرنے کی
فضیلت کے متعلق کتاب جمع الجوامع سے مدنی پھول عطا فرمائےاور کہا کہ صبر جنت کا
خزانہ ہے اسے ہاتھ سے جانے نہ دیجیئے، آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لیجیئے، اللہ کی رضا پر راضی رہیئے نیز نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی چینل کاسلسلہ دلوں کی راحت دیکھنے، مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔

جاوید عطاری اور ذاکر عطاری کی امی جان نور جہاں عطاریہ 29
رمضان المبارک 1441ھ کو 69 سال کی عمر میں بمبئی ہند میں رحلت فرماگئیں۔ وفات کی
خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےتمام
سوگواروں سے تعزیت کی اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نےمرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے شعب الایمان سے
ایک حدیث پاک بیان فرماتے ہوئے مرحومہ کے
گھر والوں کومدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی رسائل تقسیم کرنے اور لاک ڈاؤن کی اس
صورتحال میں اپنے رشتہ داروں اور عزیز و اقارب میں دُکھیارے لوگوں کی مدد
کرنے کا ذہن دیا۔