طلحہ مدنی کی امی جان  جو ان دنوں بیمار ہیں۔ امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا۔