امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سید فرحان عطاری جو ان دنوں بیمار ہیں ان کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی کام کرنے، مدنی چینل کا سلسلہ ”دلوں کی راحت“ دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔