امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے احمد رضا سے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں بیماری اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کی اور کتاب فیض القدیر سے امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کا قول پیش کیا۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی چینل دیکھنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں دکھیاروں کی مدد کرنے کا ذہن دیا۔


عبد الرافع عطاری  جو ان دنوں بیمار ہیں۔ امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی چینل دیکھنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں دکھیاروں کی مدد کرنے کا ذہن دیا۔


امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے امّ بلال سےعیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی اور پریشانیوں سے نجات کے لئے دعائیں کیں۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی کام کرنے، مدنی چینل دیکھنے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں دکھیاروں کی مدد کرنے کی ترغیب دلائی۔


امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے حاجی سعید عطاری سےعیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی کام کرنے، مدنی چینل دیکھنے، مدنی انعامات پر عمل کرنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں دکھیاروں کی مدد کرنے کی ترغیب دلائی۔


امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عمران عطاری سےعیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی کام کرنے، مدنی چینل دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے فرحان عطاری جو ان دنوں بیمار ہیں ان کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی کام کرنے، مدنی چینل کا سلسلہ ”دلوں کی راحت“ دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے عادل رشید (D.I.Gلاہور) سےعیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی کام کرنے، مدنی چینل دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے فیصل شہزاد (S.S.Pآپریشن لاہور) سےعیادت کی اور جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی کام کرنے، مدنی چینل دیکھنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


محمد صغیر عطاری کی والدہ محترمہ عمیدہ خاتون یکم شوال المکرم 1441ہجری کو 60سال کی عمر میں بہار ہند میں انتقال کر گئیں، انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام سوگواروں سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت و بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں، انہیں صبر کی تلقین فرمائی اور کتاب شعب الایمان سے حدیث مبارکہ پیش فرماتے ہوئے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات میں رسول اللہ کی دکھیاری امت کےساتھ خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے چاہنے والوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


شیخ محمد احسن عطاری، شیخ محمد انیس اور شیخ محمد حسان کے والد شیخ محمد ابراہیم 29رمضان المبارک1441ہجری کو 65سال کی عمر میں بہاولپور میں انتقال فرماگئے، انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام سوگواروں سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں، انہیں صبر کی تلقین فرمائی اور کتاب شعب الایمان سے حدیث مبارکہ پیش فرماتے ہوئے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات میں رسول اللہ کی دکھیاری امت کےساتھ خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے چاہنے والوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


عبدالعزیز، آفتاب، الطاف عطاری، عمران اور مقصود عطاری کے والد محترم اور علاؤالدین کے بھائی جان عبدالغنی 2شوال المکرم کو 80سال کی عمر میں کراچی میں انتقال فرماگئے، انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام سوگواروں سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں، انہیں صبر کی تلقین فرمائی اور کتاب شعب الایمان سے حدیث مبارکہ پیش فرماتے ہوئے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات میں رسول اللہ کی دکھیاری امت کےساتھ خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے چاہنے والوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


حاجی محمد حنیف عطاری، حاجی عامر عطاری اور عبدالقادر عطاری کے والد محترم حاجی عبدالرزاق عطاری 4شوال المکرم 1441ہجری کو 61سال کی عمر میں حیدرآباد میں انتقال فرماگئے، انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے تمام سوگواروں سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں، انہیں صبر کی تلقین فرمائی اور کتاب شعب الایمان سے حدیث مبارکہ پیش فرماتے ہوئے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات میں رسول اللہ کی دکھیاری امت کےساتھ خیرخواہی کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے چاہنے والوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کی تلقین کرنے کی درخواست کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔