22 شوال المکرم, 1446 ہجری
امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہنے غلام نبی عطاری کے
بچوں کی امی کی صحت یابی کےلئے دعائیں کیں اور انہیں بیماری و پریشانیوں پر صبر
کرنے کی ترغیب دلائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں مدنی
کاموں میں حصہ ملانے ، مدنی چینل دیکھنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں اپنے رشتہ دار اور
عزیز و اقارب کی مدد کرنے کا ذہن دیا۔