22 شوال المکرم, 1446 ہجری
امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہنے فواد عطاری، عتیق
عطاری اور ام عتیق سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کےلئے دعائیں کیں۔امیر اہل
سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
انہیں بیماری وپریشانیوں میں صبر کرنے کی تلقین کی اور کتاب فیض القدیر سے امام
غزالی رحمۃ
اللہ علیہ کا قول پیش کیا۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے انہیں مدنی کام کرنے ،قافلے میں سفر کرنے اور
مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔