22 شوال المکرم, 1446 ہجری
عبد الرافع عطاری جو ان دنوں بیمار ہیں۔ امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بذریعہ آڈیو پیغام ان سے عیادت کی اور ان کی
جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
انہیں صبر کی تلقین کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی چینل دیکھنے اور
لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں دکھیاروں کی مدد کرنے کا ذہن دیا۔