22 شوال المکرم, 1446 ہجری
محمد یونس کے صاحبزادے،عبید اور فرید کے بھائی
جان جاوید ترابی 4 شوال المکرم 1441 ھ کو کراچی میں وفات پاگئے۔ امیر اہل سنت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےتمام
سوگواروں سے تعزیت کی اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت فرمائی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نےمرحوم کے ایصالِ
ثواب کے لئے شعب الایمان سے ایک حدیث پاک بیان فرماتے ہوئے مرحوم کے گھر والوں
کومدنی ماحول سے وابستہ ہونے ، مدنی چینل
کا سلسلہ ”دلوں کی راحت“ دیکھنے اور لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں رشتہ داروں اور پریشان لوگوں کی مدد کرنے کی ترغیب دلائی۔