22 شوال المکرم, 1446 ہجری
امیرِ اہل سنت کا امام الصرف حضرت مولانا محمد
ہاشم نوری کی اہلیہ کے انتقال پر سوگواروں کے نام تعزیتی پیغام
Sat, 6 Jun , 2020
4 years ago
امام الصرف حضرت مولانا محمد ہاشم نوری کے صاحب
زادگان(حضرت
مولانا اسد اللہ نوری، حضرت مولاناعبد اللہ اشرفی، حضرت مولانا عرفان
اللہ
نوری، حضرت مولانانعمت اللہ نوری، حضرت مولاناانعام اللہ نوری) کی امی جان، حضرت مولانا
پیر مفتی محب اللہ نوری کی ہمشیرہ اور بنتِ فقیہ اعظم مفتی نور اللہ نعیمی 6شوال المکرم1441ہجری کو لاہور میں 85سال کی عمر میں
انتقال فرما گئیں تھیں۔