ٹھٹھہ شریف کابینہ  کےنگران حافظ محمد عابد عطاری پچھلے دنوں ہائی بَلڈ پریشر اور شوگر کے سبب انتقال کرگئے۔امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کےلواحقین سے تعزیت کی ۔ آپ دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےمرحوم کے لئے مغفرت اور بلندیِ درجات کے لئے دعائیں کیں۔