اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے اسپین میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 8اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے
۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے یوکے برسٹل میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ جاری ہے جس میں 46اسلامی بہنیں شرکت
کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو
روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی
تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں
معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے عرب شریف میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 58اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ
ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے جرمنی میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 15اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ
ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے قطر میں20
دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ جاری ہے جس میں 13اسلامی بہنیں شرکت
کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو
روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی
تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں
معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے آسٹریا میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 12اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ
ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے سڈنی میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 8اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ ہے
۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے ملائیشیا میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 14اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ
ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے کویت میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ
تلاوتِ قراٰن کورس " کا سلسلہ
جاری ہے جس میں 34اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔اس کورس کا دورانیہ ایک گھنٹہ 45منٹ
ہے ۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی
واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے
مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔
ناگپور،بھنڈارہ،بالاگھاٹ اورپالگھر
میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام10 مئی2020ء کو ہند کے شہرناگپور،بھنڈارہ،بالاگھاٹ اورپالگھر میں اسکائپ اور کانفرنس کال کے ذریعے مدنی
انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً81 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی
نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئےاپنے اعمال کا محاسبہ کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔
عالمی مجلس مشاورت اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام11مئی2020ء پروز پیر
عالمی مجلس مشاورت اور مجلس بیرون ملک کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت کی
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے منسلک
اور شخصیات سے رابطے کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام10مئی2020ء بروز
اتواراجمیرزون اور سوراشٹر زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ
تا ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ہند کی ملک نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورڈونیشن کی کارکردگی کافالواپ کرتےہوئے مزید کوشش کا
ذہن دیا نیز ہر ہفتے کی کارکردگی ریکارڈ فائل میں محفوظ رکھنے کی ترغیب دلائی۔
Dawateislami