اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 1441 ھ سے عمان میں20 دن پر مشتمل آن لائن "فیضانِ تلاوتِ قراٰن کورس " کا انعقاد کیا گیا جس میں 70اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ ڈیڑھ پارہ سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات، صراطالجنان سے منتحب آیات کی تفسیراور رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔