اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام18مئی2020ء کو دادو ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں بذر یعہ واٹس اپ 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں تفصیلاً بریف کرتےہوئے اپنے شب و روز کو مدنی انعامات کے مطابق گزارنے کی ترغیب دلائی۔


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ24رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں

کجھور روٹی سے 8ہزار708اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 14ہزار707 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی25ہزار377 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی593اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 3سپارے کی281اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 4 سپارے کی190اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 5 سپارے کی155اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کی ایک منزل کی2اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 25ہزار548 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک463 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

15ہزار159اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی8ہزار764 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی11ہزار442 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

12منٹ مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 4ہزار155 تھی ۔

نفلی روزے کی نیت کرنےوالیوں کی تعداد2ہزار222 تھی ۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ23رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں

کجھور روٹی سے 9ہزار323اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 14ہزار756 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی25ہزار771 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی519اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 3سپارے کی318اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 4 سپارے کی70اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 5 سپارے کی137اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 26ہزار637 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک487 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

15ہزار93اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی8ہزار253 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار487 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

12منٹ مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 14ہزار43 تھی ۔

نفلی روزے کی نیت کرنےوالیوں کی تعداد 884 تھی ۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ22رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں

کجھور روٹی سے 9ہزار177اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 14ہزار960 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی25ہزار636 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی980اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 3سپارے کی199اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 4 سپارے کی173اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 5 سپارے کی115اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 25ہزار965 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک266 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

15ہزار886اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی7ہزار823 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار954 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیرا ہتمام 15مئی2020ء کو لاڑکانہ کابینہ ڈویژن شداد کوٹ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت  اورمدنی انعامات کے متعلق پیارے مرشد کے فرامین سنائے نیزانہیں مدنی انعامات پر عمل کرنے اور اور روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیرا ہتمام پچھلے دنوں میر پور ساکرو کابینہ میں بذریعہ کال مدنی انعامات  اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھر ابیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی انعامات کے حوالے مکمل بریفنگ دیتے ہوئے اپنے اعمال کا خود بھی محاسبہ کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی ترغیب دلانےکا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیرا ہتمام 15مئی2020ء کو دادو کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس  ہوا جس میں مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورکارکردگی وقت پر جمع کروانے کاذہن دیا نیز لاک ڈاؤن کے دوران بھی مدنی انعامات کی عاملات میں کمی نہ آئے اس حوالے نے نکات فراہم کئےجبکہ مدنی انعامات اجتماع بھی جلد سے جلد منعقد کرنے کا ذہن دیا۔


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ21رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھرمیں

کجھور روٹی سے 7ہزار311اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 12ہزار409 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی24ہزار617اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی752اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 23ہزار489 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک 93 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

15ہزار563اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی6ہزار147 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی8ہزار510 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ20رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھرمیں

کجھور روٹی سے 7ہزار322اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 9ہزار886 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی14ہزار132 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی1ہزار21اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 18ہزار511 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک 27 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

9ہزار451اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی5ہزار352 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار116 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13 مئی2020ء بروز بدھ لاہور اور کراچی ریجن مع زون مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ داری کے باوجود عاجزی کا ذہن دیا نیز صلاحیت کے مطابق ذمہ داران کا تقرر کرنے کے حوالے سے اہم نکات سمجھائےاور کارکردگی بہتر بنانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13 مئی2020ء بروز بدھ    واہ کینٹ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز مدنی مذاکرہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ہر کابینہ ذمہ دار کو عاملات مدنی انعامات بڑھانے اور تمام ذمہ داران کو خصوصاً مدنی مذاکرہ دیکھنے،سننے کا ذہن دیا۔


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ19رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھر میں

کجھور روٹی سے 7ہزار800 اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 11ہزار75 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی18ہزار372 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی675اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 20ہزار399 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک 269 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

10ہزار721اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی 6ہزار اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار560 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: