22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیرا
ہتمام 15مئی2020ء کو لاڑکانہ کابینہ ڈویژن شداد کوٹ میں مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت اورمدنی انعامات کے متعلق پیارے مرشد کے فرامین
سنائے نیزانہیں مدنی انعامات پر عمل کرنے
اور اور روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔