الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ22رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں

کجھور روٹی سے 9ہزار177اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 14ہزار960 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی25ہزار636 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی980اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 3سپارے کی199اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 4 سپارے کی173اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے 5 سپارے کی115اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 25ہزار965 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک266 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

15ہزار886اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی7ہزار823 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار954 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: