الحمدللہ عزوجلشیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ18رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھر میں

کجھور روٹی سے 6ہزار883 اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 9ہزار44 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی15ہزار409 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی657اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 16ہزار63 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک 124 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

9ہزار262اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی 5ہزار53 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی 7ہزار393 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:

ib.inamatpak@dawateislami.net


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام12 مئی 2020ء بروز منگل شاہ فیصل کالونی کراچی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس  بذریعہ انٹرنیٹ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کے رسالے کی کارکردگی بڑھانے، مدنی مذاکرے کی کارکردگی اور مدنی انعامات اجتماعات منعقد کروانے کی ترغیب دلائی نیزمدنی عطیات کے لئے زیادہ سے زیادہ منسلک و شخصیات خواتین سے رابطے کا ذہن دیا۔


  اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام12 مئی 2020ء بروز منگل نیو کراچی کابینہ میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں آگاہی فراہم کرتےہوئے روزانہ غوروفکر کر نے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کی ترغیب دلائی۔


مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنانے،خوف خداو عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال دولت کے عظیم جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام11 مئی 2020ء بروز پیر کراچی ڈیفنس کابینہ میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے تفصیلی بریف کرتے ہوئے اپنے زندگی کے شب و روز کو مدنی انعامات کے مطابق گزارنے اوراپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام11 مئی 2020ء بروز پیر لانڈھی کابینہ میں ماہانہ ڈویژن اجلاس  کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز مدنی مذاکرے کی کارکردگی کے حوالے سے اہم مدنی پھول سمجھائےگئے اور شوال میں کارکردگی وقت پر جمع کروانے کاذہن دیا گیا جبکہ یوم قفل مدینہ کی کارکردگی پر بھی کلام ہوا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام11 مئی 2020ء بروز پیر لاہور شمالی و جنوبی زون  کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ تا زون مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور ریجن مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے اہم نکات سمجھائے نیز ماہانہ کارکردگی کا تقابل کرتے ہوئے اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہم تجاویز دیں جبکہ مدنی مرکز کے طے شدہ طریقہ کار کے مطابق شعبے کے مدنی کاموں کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔


شیخ طریقت امیر اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے 63 مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئےاسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام11 مئی 2020ء بروز پیر سیالکوٹ کابینہ کے ڈویژن کالج روڈ میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئےروزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے اور ہر ماہ مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ17رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھر میں

کجھور روٹی سے 7ہزار805 اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 10ہزار603 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی17ہزار574 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی418اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 19ہزار109 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک 31 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

8ہزار928اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی 5ہزار49 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی 7ہزار771 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام9مئی2020ء  بروز ہفتہ کشمور زون کی ایک کابینہ تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد ریجن شعبہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے، اسلامی بہنوں کو تقرر مکمل کرنے، کارکردگی شیڈول مع ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے نیزعاملات مدنی انعامات بڑھانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام9مئی2020ء  بروز ہفتہ میرپور زون کی ایک کابینہ تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد ریجن شعبہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اوراسلامی بہنوں کو تقرر مکمل کرنے نیزکارکردگی شیڈول مع ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا جبکہ عاملات مدنی انعامات بڑھانے کا ذہن دیتے ہوئےمزید مدنی پھولوں کا نفاذذیلی سطح تک کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام9مئی2020ء  بروز ہفتہ کراچی ایسٹ زون میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ اجلاس کا منعقد ہوا جس میں11 کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیزمدنی انعامات کے رسالوں کی کمی کو دور کرنے اور کارکردگی میں اضافہ کرنے کے حوالے سے نکات دئیے گئے،کارکردگی جدول پر عمل کرنے اور وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی گئی، کانفرنس کال کے ذریعے اجلاس منعقد کرکےڈویژن تا زيلی ذمہ دار اسلامی بہنوں تک اجلاس کے نکات پہنچانے اور مدنی انعامات کے اجتماعات منعقد کروانے کا ذہن دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام9مئی2020ء  بروز ہفتہ کورنگی کابینہ ڈویژن ناصر کالونی کے دوعلاقوں میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں23 اسلا می بہنوں نے شرکت کی۔علا قہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔