مجلس مدنی انعامات کے تحت19رمضان المبارک کوپاکستان بھر میں مختلف مدنی
کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ19رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھر میں
کجھور روٹی سے 7ہزار800 اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 11ہزار75 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی18ہزار372
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی675اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 20ہزار399 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک 269 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
10ہزار721اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی 6ہزار اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار560 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: