مجلس مدنی انعامات کے تحت20رمضان المبارک کوپاکستان بھر میں مختلف مدنی
کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ20رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھرمیں
کجھور روٹی سے 7ہزار322اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 9ہزار886 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی14ہزار132
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی1ہزار21اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 18ہزار511 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک 27 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
9ہزار451اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی5ہزار352 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار116 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: