اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13 مئی2020ء بروز بدھ لاہور اور کراچی ریجن مع زون مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ داری کے باوجود عاجزی کا ذہن دیا نیز صلاحیت کے مطابق ذمہ داران کا تقرر کرنے کے حوالے سے اہم نکات سمجھائےاور کارکردگی بہتر بنانے کی ترغیب دلائی۔