الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ15رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں

کجھور روٹی سے 7ہزار314 اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 10ہزار961 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی17ہزار738 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی712اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 18ہزار817 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک13 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

10ہزار849اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی 4ہزار973 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی 8ہزار246 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ11رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھر میں

کجھور روٹی سے 12ہزار100 اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 8ہزار595 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی16ہزار68 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی402اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے تین سپارے کی21اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کےپانچ سپارے کی402اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 16ہزار562 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک14 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

8ہزار836اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام3 مئی2020ء کو رحیم یار خان زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں  ریجن ،زون اور کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز مدنی انعامات کی عاملات بڑھانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔


3 مئی2020ء کواسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام کوئٹہ زون آن لائن مدنی انعامات اجتماع  کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو12 مدنی انعامات تفصیلی سمجھائے نیز روزانہ محاسبہ کرنے اور یکم یا چاند رات کو اپنا مدنی انعامات کا رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیا۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام3 مئی2020ء کو لاڑکانہ زون کی سیون شریف  کابینہ اور پیارو اسٹیشن کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کے درمیان بذریعہ کال ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز مدنی انعامات کی عاملات بڑھانے کے طریقے بیان کئے گئے، مدنی انعامات کی اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کروانے کابھی ذہن دیا گیا اور منسلک اسلامی بہنوں کے ساتھ اپنے رابطے مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام2 مئی2020ء بروز ہفتہ ملتان ریجن کے تمام زون ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں ملتان ریجن کی مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہن  نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کی کارکردگی بہتر بنانے اور روزانہ کی کارکردگی ہر کابینہ سے وصول کرنے کا ہدف دیا نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام2 مئی2020ء  کو ڈیرہ اللہ یار زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کابذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں ریجن، زون اور کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کی عاملات میں اضافہ کرنے کے حوالے سے نکات دئیے نیز جہاں سے مدنی انعامات کے رسالے وصول نہیں ہوتے اس کابینہ میں آن لائن مدنی انعامات اجتماع کرنے کی ترغیب دلائی اور تمام ذمہ داراسلامی بہنوں سے ٹیلیفونک رابطے مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام2 مئی2020ء  کوسیالکوٹ زون منڈی بہاؤالدین کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ اورچارڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور وصول مدنی انعامات کی ترکیب میں آنے والی کمی پر توجہ دلاتے ہوئے اسے دور کرنے کا ذہن دیا نیز اس میں آنے والے مسائل کا حل پیش کیا، ٹیلیفونک مدنی انعامات اجتماعات کرنے اور مدنی مشوروں کاذہن دیا نیز عاملات مدنی انعامات اور ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ رابطوں کی مضبوطی پر کلام کیا۔


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ7 رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں

کجھور روٹی سے 5ہزار474اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 6ہزار398 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی13ہزار176 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200درودپاک 14ہزار407 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

8ہزار728 اسلامی بہنوں نےگھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:

islamibahan.inamat@dawateislami.net


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام یکم مئی2020ء بروز جمعہ  نواب شاہ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ریجن، زون اور کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن کے ایام میں آن لائن مدنی انعامات اجتماع کے اہداف دئیے نیز مدنی انعامات کی اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے اور زیادہ سے زیادہ عاملات میں اضافہ کرنے کے حوالے سے نکات دئیے جبکہ ہر ماہ فی ذیلی حلقہ ایک عاملات مدنی انعامات کا ہدف بھی دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام29اپریل2020ء کو سیالکوٹ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ سطح  کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تنظیمی ترکیب کے مطابق مدنی کام کرنے کا ذہن دیتے ہوے ٹیلیفونک اجلاس اور مدنی انعامات اجتماعات کروانے کا ذہن دیا نیز ماہِ رمضان کی برکتیں سمیٹتے ہوئے عاملات مدنی انعامات بڑھانے کے طریقے بیان کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام28اپریل2020ء کو بہاولپور زون ہارون آباد کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں  کا ٹیلیفونک اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی زون ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ہر ڈویژن میں مدنی انعامات کا اجتماع کروانے پر کلام کیا نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔