
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام یکم مئی2020ء بروز جمعہ نواب شاہ
زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ریجن، زون اور
کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک
ڈاؤن کے ایام میں آن لائن مدنی انعامات اجتماع کے اہداف دئیے نیز مدنی انعامات کی
اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے اور زیادہ سے زیادہ
عاملات میں اضافہ کرنے کے حوالے سے نکات دئیے جبکہ ہر ماہ فی ذیلی حلقہ ایک عاملات مدنی انعامات کا ہدف بھی دیا۔
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام سیالکوٹ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
ماہانہ اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام29اپریل2020ء کو سیالکوٹ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا
جس میں کابینہ سطح کی مدنی انعامات ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی
انعامات زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تنظیمی ترکیب کے مطابق مدنی کام کرنے کا ذہن دیتے
ہوے ٹیلیفونک اجلاس اور مدنی انعامات اجتماعات کروانے کا ذہن دیا نیز ماہِ رمضان کی
برکتیں سمیٹتے ہوئے عاملات مدنی انعامات
بڑھانے کے طریقے بیان کئے۔
بہاولپور زون ہارون آباد کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا ٹیلیفونک اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام28اپریل2020ء کو بہاولپور زون ہارون آباد کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا ٹیلیفونک اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی زون ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ہر ڈویژن میں مدنی انعامات کا اجتماع کروانے پر کلام کیا نیز ذمہ داراسلامی بہنوں کو کارکردگی وقت پر
جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت6رمضان المبارک
ملک و بیرون ملک میں کو مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ

الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ 6 رمضان المبارک1441ھ کو ملک و بیرون ملک میں
کجھور روٹی سے 4ہزار14اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 4ہزار660 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی7ہزار679
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200درودپاک 7ہزار609 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
3ہزار99 اسلامی بہنوں نےگھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
مجلس مدنی انعامات کے تحت5رمضان
المبارک ملک و بیرون ملک میں کو مختلف مدنی
کاموں کا سلسلہ

الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ 5 رمضان المبارک1441ھ کو ملک و بیرون ملک میں
جھور روٹی سے 5ہزار388اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 6ہزار308 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراِن پاک کے ایک سپارہ کی18ہزار545
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200درودپاک 14ہزار736 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
8ہزار547 اسلامی بہنوں نےگھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
مجلس مدنی انعامات کے تحت4رمضان المبارک ملک و بیرون ملک میں کو مختلف مدنی کاموں کا
سلسلہ

الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ 4رمضان المبارک1441ھ کو ملک و بیرون ملک میں
جھور روٹی سے 5ہزار130 اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 5ہزار621اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی13ہزار183اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 10ہزار447 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
5ہزار564 اسلامی بہنوں نےگھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام27 اپریل2020ء کو نیو کراچی کابینہ میں بذریعہ ٹیلی فون مدنی انعامات اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف کرتےہوئےروزانہ غوروفکر کرنے اور ہر ماہ
رسالہ جمع کروانے کی نیت کروائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام26 اپریل2020ء کو نیو کراچی میں
بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 22 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ
مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان
کئے نیز عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن
دیا۔ اس موقع پر تاثرات دیتےہوئے اسلامی بہنوں کا کہنا تھا کہ اس اجتماع کی برکت
سے مدنی انعامات سے متعلق الجھنیں دور ہوئی
اورروزانہ غوروفکر کرنے کا ذہن ملا۔
مجلس مدنی انعامات کے ذیلی شعبے فیضان
مرشد کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام24 اپریل2020ء کو مجلس مدنی انعامات کے ذیلی شعبے فیضان مرشد کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مدنی
انعامات کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبہ کی اسلامی بہنوں کو مدنی کام
بڑھانے کے نکات دئیے نیز ماہ رمضان المبار ک کی پہلی پیر شریف کو یوم قفل مدینہ
منانے کی ترغیب دلائی۔

مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے، نیک بنا نے، خوف
خداو عشقِ مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم
جذبے کے تحت شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا
کردہ 63مدنی انعامات کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام24 اپریل2020ء کو ڈی جی خان زون میں
آن لائن مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں زون اور ڈویژن سطح
مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک سطح مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف کرتےہوئےروزانہ غوروفکر کرنے
اور ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کی نیت کروائی۔
مدنی انعامات کی عالمی سطح ذمہ دار کا کراچی ریجن کی زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 23اپریل2020ء کومدنی انعامات کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن کا کراچی ریجن
کی زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ
اجلاس ہوا جس میں پاک سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن، بن قاسم زون، کوئٹہ
زون اور کراچی ایسٹ زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی عالمی
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئےنیز مدنی انعامات اجتماع کو مضبوط
کرنے کی ترغیب دلائی۔

لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23اپریل2020ء کو کراچی ڈیفنس کابینہ میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلاً بریف کرتےہوئے
آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کی طریقے بیان کئے نیز عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔