اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام21 اپریل2020ءکو مدنی انعامات کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے   بذریعہ اسکائپ حید ر آباد ریجن، زون اور کابینہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس لیا جس میں مدنی انعامات کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد میں مدنی انعامات کی کابینہ تا ڈویژن کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں حیدر آباد ریجن کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے  اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن کےایام میں مدنی انعامات اجتماع کے انعقاد کا ذہن دیا نیز مدنی عطیات کے لئے کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 21 اپریل2020ء بروز منگل احمد پور شرقیہ زون کی احمد پور کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا کانفرنس کال پر اجلاس ہوا جس میں کابینہ اورڈویژن  ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورعاملات سے رابطےکی مضبوط ترکیب بنانے نیز لاک ڈاؤن کے بعد تقرریاں مکمل کرنےاور کارکردگی میں مزید بہتری لانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 21 اپریل2020ء بروز منگل کو دادو کابینہ کی ککر ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع  کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ نے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بدین کابینہ گولارچی  ڈویژ ن میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اوراجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی الجھن اور ان کے حل بتائےنیز انہیں آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پت عمل کرنے کا طریقہ بھی بتایا۔


پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام ملتان زون خانیوال کابینہ میں کانفرنس کال پر مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی ریجن ذمہ داراسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات  پر عمل کرنے کے طریقےسمجھائے اور الجھنوں سے بھی آگاہ کیانیزغور وفکر کرنے کی نیتیں بھی کروائیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سیالکوٹ کابینہ ڈویژن کالج روڈ کے علاقے فیضان ابو حنیفہ میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں  مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے اور عاملاتِ مدنی انعامات بننےکی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نورپور کابینہ میانوالی  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں میانوالی زون مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور لاک ڈاؤن میں عاملات سے رابطے مضبوط کرنے کا ذہن دیا، تقرریاں مکمل کرنے لاک ڈاؤن کے بعد ہر ڈویژن اور علاقہ میں مدنی انعامات کے ماہانہ اجتماع کروانے اور ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں مدنی انعامات کامکتب لگانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام18اپریل2020ء کو پاکستا ن کے شہر  نصیرآباد میں ذمہ داراسلامی بہنوں کے درمیان بذریعہ ٹیلیفون مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں چھ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی الجھن اور ان کے حل بتائے نیز باقاعدگی سے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن د یا۔


17اپریل2020ء  بروز جمعہ مبارک میانوالی زون مدنی انعامات ذمہ دار نےقائدآباد کابینہ کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ، ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس لاک ڈاؤن میں عاملات سے رابطے مضبوط کرنے کا ذہین دیا تقرریاں مکمل کرنے لاک داؤن کے بعد ہر ڈویژن اور علاقہ میں مدنی انعامات کے ماہانہ اجتماع کروانے کی ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں مدنی انعامات کامکتب لگانے کی ذمہ داران نے نیتیں کی مدنی انعامات اور مدنی مذاکرہ کے کارکردگی فارم سمجھانے کی کوشش کی مدنی چینل دیکھنے کارکردگی وقت پر فارم پر فل کر کے جمع کروانے کا ذہین دیا ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیوں کا اظہاربھی پیش کیا۔


16اپریل کو سیہون کابینہ میں کچھ اسلامی بہنوں  کے درمیان مدنی انعامات کے اجتماع کی واٹس ایپ پر ترکیب بنی جس میں کم و بیش 10 اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی جس میں مدنی انعامات کے حوالے سے فرامین امیر اہل سنت بتائے گئے اور خصوصی مدنی انعامات کے فضائل بتانے کی کوشش کی گئی اور مدنی انعامات کی الجهنوں اور انکے حل بھی بتائے گئے۔ اس مدنی انعامات اجتماع کا دورانیہ1 گھنٹہ 30 منٹ ہوا جس میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور آخر میں اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کا بھی ذہن دیا گیا جس پر اسلامی بہنوں نے لبیک کہتے ہوئے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


14 اپریل2020ء  بروز پیر شریف پاک سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلام آباد ریجن کے 3 زون کے ساتھ مدنی مشورہ فرمایا حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مدنی انعامات عوام اجتماع آن لائن اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مدنی پھول عطا فرمائے مزید عاملات مدنی انعامات برھا نے کے لیے اہداف دئیے۔