21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 21 اپریل2020ء بروز منگل کو دادو کابینہ کی ککر ڈویژن میں مدنی انعامات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ نے اور
عاملاتِ مدنی انعامات بننے کی ترغیب دلائی۔