21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد میں مدنی انعامات کی کابینہ تا ڈویژن کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا
بذریعہ کال اجلاس
Sat, 25 Apr , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد میں مدنی انعامات کی کابینہ تا ڈویژن کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں حیدر آباد ریجن کی مدنی انعامات ذمہ دار
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور لاک ڈاؤن کےایام
میں مدنی انعامات اجتماع کے انعقاد کا ذہن دیا نیز مدنی عطیات کے لئے کوششیں کرنے
کی ترغیب دلائی۔