19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام23 اپریل2020ءبروز جمعرات ریجن مشاورت مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ
کال اجلاس ہوا جس میں کراچی ریجن، ملتان ریجن، حیدر آبار ریجن، لاہور ریجن اور فیصل آباد ریجن کی مدنی انعامات
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک سطح
مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہ
رمضان المبارک میں بھی مدنی انعامات
اجتماع کرنے کی ترغیب دلائی ،کارکردگی شیڈول ذمہ داراسلامی بہنوں سے سو
فیصدوصولی کی ترکیب بنانے کے حوالے سے چندنکات دئیے نیز ماتحت شعبہ مدنی مذاکرہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے بھی نکات
فراہم کئے۔