21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں نورپور کابینہ میانوالی
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
کال اجلاس ہوا جس میں میانوالی زون مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور لاک ڈاؤن میں عاملات
سے رابطے مضبوط کرنے کا ذہن دیا، تقرریاں مکمل کرنے لاک ڈاؤن کے بعد ہر ڈویژن اور علاقہ میں مدنی انعامات کے
ماہانہ اجتماع کروانے اور ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں مدنی انعامات کامکتب
لگانے کی ترغیب دلائی۔