19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سیالکوٹ زون منڈی بہاؤالدین کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس
Mon, 4 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام2 مئی2020ء کوسیالکوٹ زون منڈی بہاؤالدین
کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ اورچارڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور وصول مدنی انعامات کی ترکیب میں
آنے والی کمی پر توجہ دلاتے ہوئے اسے دور
کرنے کا ذہن دیا نیز اس میں آنے والے مسائل کا حل پیش کیا، ٹیلیفونک مدنی انعامات
اجتماعات کرنے اور مدنی مشوروں کاذہن دیا نیز عاملات مدنی انعامات اور ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ساتھ رابطوں کی مضبوطی پر کلام کیا۔