مجلس مدنی انعامات کے تحت15رمضان المبارک کو پاکستان بھر میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف
مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ15رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں
کجھور روٹی سے 7ہزار314 اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 10ہزار961 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی17ہزار738
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی712اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 18ہزار817 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک13 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
10ہزار849اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی 4ہزار973 اسلامی بہنوں
نے ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی 8ہزار246 اسلامی
بہنوں نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں: