مجلس مدنی انعامات کے
تحت14شوال المکرم کوپاکستان بھر میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو
گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں
کا آغاز فرمایا،چنانچہ14شوال المکرم1441ھ کو پاکستان بھر میں 2ہزار323اسلامی بہنوں
نے نفل روزے رکھے۔ 8ہزار 82 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔4ہزار615اسلامی
بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔4ہزار498اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی
ترکیب بنائی۔7ہزار354 اسلامی بہنوں نے ماہ مدنی انعامات منانے کی ترکیب بنائی۔
4ہزار420اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے
ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے:
مجلس مدنی انعامات کے
تحت13شوال المکرم کوپاکستان بھر میں مختلف
مدنی کاموں کا سلسلہ
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو
گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں
کا آغاز فرمایا،چنانچہ13شوال المکرم1441ھ کو پاکستان بھر میں 2ہزار148اسلامی بہنوں
نے نفل روزے رکھے۔ 8ہزار 314 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔6ہزار629اسلامی
بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔4ہزار972اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی
ترکیب بنائی۔7ہزار247 اسلامی بہنوں نے ماہ مدنی انعامات منانے کی ترکیب بنائی۔ 4ہزار316اسلامی
بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے
ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے:
مجلس مدنی انعامات کے
تحت12شوال المکرم کوپاکستان بھر میں مختلف
مدنی کاموں کا سلسلہ
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو
گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں
کا آغاز فرمایا،چنانچہ12شوال المکرم1441ھ کو پاکستان بھر میں 832اسلامی بہنوں نے
نفل روزے رکھے۔ 1ہزار666اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔1ہزار276اسلامی بہنوں
نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔838 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔1ہزار812
اسلامی بہنوں نے ماہ مدنی انعامات منانے کی ترکیب بنائی۔ 436اسلامی بہنوں نے ایک
پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے
ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے:
اس پر فتن دور میں مدنی انعامات ایک اسلامی زندگی گزارنے کا
بہترین طریقہ ہے جس کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت حاصل ہوتی ہے۔مدنی انعامات کے ذریعے
اپنے شب و روز کا محاسبہ کیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں میں گزرا یا
گناہوں میں۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایک ایسا آسان و
بہترین انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کردار، نیکیوں
سے محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت و ریاضت ، ،تقوی و توبہ و اخلاص، قفلِ مدینہ ان سب سے آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس
کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع کر سکیں گے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ۔
ماہ ِرمضان المبارک
1441ھ میں پاکستان بھر میں مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام ہونے والے
مدنی کاموں کی مجموعی کارکردگی درج ذیل ہے:
کراچی ریجن میں 26 مقامات پر مدنی انعامات اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش245 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔9ہزار465 اسلامی بہنیں
عاملات مدنی انعامات بنیں۔
حیدرآباد ریجن میں22 مقامات پر مدنی انعامات اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش246 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔5ہزار449 اسلامی بہنیں
عاملات مدنی انعامات بنیں۔
فیصل آباد ریجن میں29 مقامات پر مدنی انعامات اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش218 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 6ہزار664اسلامی بہنیں
عاملات مدنی انعامات بنیں۔
لاہور ریجن میں4 مقامات پر مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں کم و بیش33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔4ہزار606اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات بنیں۔
اسلام آباد ریجن میں ایک مقام پر مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 5اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔4 ہزار192اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات بنیں۔
مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام ڈرگ کالونی کابینہ کراچی میں ذمہ اسلامی
بہنوں کا ماہانہ اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام2
جون2020ء کو ڈرگ کالونی کابینہ کراچی
میں ذمہ اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز شعبے کے مدنی کاموں میں
مزید بہتری لانے اور مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے نکات دیئے گئے۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت11شوال المکرم کوپاکستان بھر میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو
گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں
کا آغاز فرمایا،چنانچہ11شوال المکرم1441ھ کو پاکستان بھر میں 1ہزار398اسلامی بہنوں
نے نفل روزے رکھے۔ 7ہزار319اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔5ہزار453اسلامی
بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔3ہزار822 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی
ترکیب بنائی۔6ہزار682 اسلامی بہنوں نے ماہ مدنی انعامات منانے کی ترکیب بنائی۔ 3ہزار808
اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے
ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے:
مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام حیدرآباد ریجن کی تمام زون ذمہ دارا سلامی
بہنوں کا اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام گزشتہ
دنوں حیدرآباد ریجن کی تمام زون ذمہ دارا سلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد
ریجن کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن
نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
ہر ہر مدنی پھُولوں کو ذیلی ذمہ دار تک
پہنچانے اور انکے ساتھ مضبوط رابطے میں رہنے کاذہن دیا نیز کارکردگی کو مزید بہتر
بنانے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام پچھلےدنوں چکوال زون جہلم کابینہ میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی تحریکوں اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی کو
بہتر بنانے کے لئے نکات فراہم کئے۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت27رمضان المبارک کو پاکستان بھر میں مختلف
مدنی کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ27رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں
کجھور روٹی سے 8ہزار569اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت
حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 15ہزار878 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی23ہزار304اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی485اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے تین سپارے کی198اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے چار سپارے کی183اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے پانچ سپارے کی128اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ ایک منزل پڑھنے والیوں کی تعداد 46 تھی۔
روزانہ ایک منزل پڑھنے والیوں کی تعداد 2 تھی۔
1200 درودپاک 23ہزار345 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک 66 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
12ہزار864اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی8ہزار281 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی11ہزار882 اسلامی
بہنوں نے ترکیب بنائی۔
12 منٹ مطالعہ کی4ہزار27اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
نفل روزوں کی نیتیں1ہزار629 اسلامی بہنوں نے کی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
مجلس مدنی انعامات کے تحت26رمضان
المبارک کو پاکستان بھر میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ26رمضان المبارک1441ھ کو پاکستان بھر میں
کجھور روٹی سے 6ہزار910اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 13ہزار456 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی21ہزار573
اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی465اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے تین سپارے کی263اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے چار سپارے کی209اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ قراٰن پاک کے پانچ سپارے کی164اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ ایک منزل پڑھنے والیوں کی تعداد 51 تھی۔
1200 درودپاک 24ہزار144 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
2400 درودپاک 501 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
12ہزار158اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی7ہزار224 اسلامی بہنوں نے
ترکیب بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی11ہزار443 اسلامی
بہنوں نے ترکیب بنائی۔
12 منٹ مطالعہ کی4ہزار161اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
نفل روزوں کی نیتیں1ہزار757 اسلامی بہنوں نے کی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام18مئی2020ء کولیاقت آباد کابینہ کراچی کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات کی زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان
کی تربیت کی اور کارکردگی جدول پر عمل کرنےنیز وقت پرکارکردگی جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔ کانفرنس کال کے ذریعے
مدنی مشورے رکھ کر علاقہ تا ذيلی تک مدنی
پھول پہنچانے اور تقرری مکمل کرنے کا ذہن بھی دیا۔
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام سیکٹر
ایل1میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں سیکٹر ایل1 میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
مدنی انعامات کے بارے میں تفصیلاً بریف کرتےہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے
اور عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔