20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام08 جون
2020ء کوسہون کابینہ میں بذریعہ واٹس ایپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں کم و بیش21 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے متعلق فرامینِ امیر اہلسنت بتائے
نیز اسلامی بہنوں کو اپنے شب و روز مدنی انعامات کے مطابق گزارنے کی ترغیب دلائی۔