اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلےدنوں چکوال زون جہلم کابینہ میں ذمہ داراسلامی بہنوں  کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی تحریکوں اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے نکات فراہم کئے۔