مجلس مدنی انعامات کے تحت21شوال المکرم کوپاکستان و بیرون ممالک میں مختلف
مدنی کاموں کا سلسلہ

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ21شوال
المکرم1441ھ کو پاکستان و بیرون ممالک میں
3ہزار165اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔118 اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔10 ہزار558اسلامی بہنوں نے 1200
درودپاک پڑھے۔9ہزار697اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔3ہزار304اسلامی
بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔12ہزار398 اسلامی بہنوں نے غور و فکر کے
ذریعے اپنے اعمال کا محاسبہ کیا۔ 4ہزار483اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت
حاصل کی۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت20شوال المکرم کوپاکستان و بیرون ممالک میں مختلف
مدنی کاموں کا سلسلہ

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ20شوال
المکرم1441ھ کو پاکستان و بیرون ممالک میں
5ہزار71اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔635 اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔17 ہزار 19اسلامی بہنوں نے 1200
درودپاک پڑھے۔17ہزار689اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔1ہزار706اسلامی
بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔22ہزار65 اسلامی بہنوں نے غور و فکر کے
ذریعے اپنے اعمال کا محاسبہ کیا۔ 7ہزار190اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت
حاصل کی۔
مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام سکھر
ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام13جون2020ء
کو سکھر ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں 10
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی
مذاکره کارکردگی کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا، اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے حوالے سے مختلف
الجھنوں کا حل بتایا اور مدنی انعامات کی
وصولی کے لئے اہداف بهی لئے۔

13 جون2020ء کو شمالی لاہور زون کی کابینہ کے درمیان اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ شمالی زون ذمہ دار اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
نیز اپنی ماتحت ذمہ داراسلامی بہنوں کے
ساتھ ماہانہ اجلاس منعقد کرنےاور مدنی انعامات کے اجتماع کے لئے بھرپور کوشش کرنے کا
ذہن دیا نیز ہر سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن
کا کارکردگی شیڈول جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام13جون2020ء
کو لاڑکانہ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں دادو کابینہ کی ڈویژن اور کابینہ ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔مدنی
انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی
انعامات کی تقسیم اور وصول کا ذہن دیا نیز اپنی ماتحت ذمہ داراسلامی بہنوں کےساتھ
ماہانہ اجلاس کرنے کی ترغیب دلائی، جہاں ذمہ داراسلامی بہنوں کا تقرر مکمل نہیں وہاں تقرر مکمل کرنے کابھی ذہن دیا
گیا نیز ہر سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن کا
عملی جدول جمع کروانے کاہدف دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام13جون2020ء
کو سكهر زون کی خیرپور ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پانچ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی مذاکرہ کے
حوالے سے نکات فراہم کئے نیزمدنی مذاکره
کارکردگی کو مضبوط کرنے اور مدنی انعامات کی وصولی کے لیے اہداف بھی دئیے۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام13جون2020ء کو ڈیرہ اسماعیل خان زون کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اپنی ماتحتوں کے ساتھ رابطے میں
رہنے کی ترغیب دلائی ،مدنی انعامات کے رسائل زیادہ سے زیادہ تقسیم اور وصول کرنے
کے بارےمیں ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ
کارکردگی کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام لاہور ریجن کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام11 جون
2020ء کو لاہور ریجن کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی
بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن
سمیت، لاہور ریجن مدنی انعامات ذمہ داراور لاہور ریجن کی تمام زون مدنی انعامات
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کام کی اہمیت کے بارے میں نکات فراہم کئے نیز سہل اور مو
ثر انداز میں مدنی انعامات اور محاسبۂ نفس
کو عام کرنے کے حوالے سےتربیت کی جبکہ وہ علاقے جہاں افرادی قوت کم ہونے کی وجہ سے
مدنی کام میں مسائل ہیں وہاں بھی اس مجلس کے مدنی کام کو بڑھانے کے بارے میں مفید
مشورے دئیے۔
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام کراچی ملیر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام11 جون
2020ء کو کراچی ملیر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ
اجلاس ہوا جس میں دو ڈویژن کی مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ملیر کی کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورکارکردگی بڑھانے کے لئے
اور مدنی مذاکرہ کارکردگی مکمل موصول کرنے پر نکات فراہم کئے نیز شعبےکے مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے کا ذہن دیا۔
مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام
لاڑکانہ زون میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام10جون2020ء
کو لاڑکانہ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور آخرت کی تیاری کا ذہن دیا نیز آپس
میں کیسے مربوط رہنا ہے اورکارکردگی میں کس طرح اضافہ کرنا ہے اس حوالے
سے نکات فراہم کئے۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام10جون2020ء کو لاڑکانہ ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے متعلق
معلومات فراہم کرتےہوئے مدنی انعامات فِل کرنے اور اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی
ترغیب دلائی۔
مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام کراچی ساؤتھ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام09 جون
2020ء کو کراچی ساؤتھ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن سمیت 6 کابینہ کی مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور آئندہ ماہ تمام تنظیمی ذمہ داراسلامی
بہنوں سے مدنی انعامات کے رسالے 100فیصد وصول کرنے کا ہدف دیا نیز محاسبہ تحریک کارکردگی
کو مضبوط کرنے کے نکات پیش کئے جبکہ شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے مدنی مذاکرہ
کی کارکردگی کو مضبوط کرنےکا ذہن دیا۔