20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی انعامات کے تحت20شوال المکرم کوپاکستان و بیرون ممالک میں مختلف
مدنی کاموں کا سلسلہ
Wed, 17 Jun , 2020
4 years ago
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے
کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ20شوال
المکرم1441ھ کو پاکستان و بیرون ممالک میں
5ہزار71اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔635 اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔17 ہزار 19اسلامی بہنوں نے 1200
درودپاک پڑھے۔17ہزار689اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔1ہزار706اسلامی
بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔22ہزار65 اسلامی بہنوں نے غور و فکر کے
ذریعے اپنے اعمال کا محاسبہ کیا۔ 7ہزار190اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت
حاصل کی۔