اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22 جون 2020ء کو ڈیفنس کابینہ کے ذیلی حلقہ میں آن لائن تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں آٹھ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات 5 فیضان شجرہ شریف پر کلام کیا اور اسلامی بہنوں کو کورس کے دوران مدنی انعامات پر استقامت کے ساتھ کیسے عمل کیا جائے اس حوالے سے رہنمائی کی نیز روزانہ غور فکر کرکے رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 22 جون 2020ء کو جنوبی لاہور زون کی ڈویژن بلال گنج اور پشاور کابینہ میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں پانچ ڈویژن کی مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن مدنی انعامات کی ذمہ داراسلامی بہن نے اسلاف کرام کی اتباع کرتے ہوئے روزانہ اپنا محاسبہ کرنے اور نماز کی اہمیت بیان کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 20 جون 2020ء کو لانڈھی کابینہ  میں بذریعہ کال ماہانہ ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں پانچ ڈویژن کی مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے شرکا کو مدنی انعامات کی کارکردگی پر توجہ دینے اور مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 22 جون 2020ء کو کراچی ساؤتھ زون میں ٹیلیفونک اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکا کو لاک ڈاؤن میں مدنی انعامات پر عمل کرنے ، کارکردگی کو بہتر بنانے اور اسلامی بہنوں سے روابط مضبوط رکھنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔


گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام لاڑکانہ کابینہ کی ڈویژن شہدادکوٹ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اوراجتماع ِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلا بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز انہیں عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔


  اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 25 جون 2020ء کو میانوالی زون کے ڈویژن شاہ ہمدان میں بذریعہ ٹیلیفون مدنی انعامات اجتماع انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔


  اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 25 جون 2020ء کو لاڑکانہ زون ڈویژن نصیرآباد میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔


21جون2020ء بروز اتوار لاڑکانہ زون ڈویژن میھڑ میں اسلامی بہنوں کا مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اور ذیلی ذمہ داران سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی  نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور شرکا کو مدنی انعامات پر خود بھی عمل کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی اس پر عمل کروانے کی ترغیب دلائی۔


21جون2020ء بروز اتوار ملتان ریجن کے وہاڑی زون میں اسلامی بہنوں کا  مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں وہاڑی زون کی تینوں کابینہ کی ذمہ داران سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی انعامات پُر کرنے اور جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


18 جون 2020ءبروز جمعرات کراچی کے علاقے ڈیفنس کابینہ میں دو مقامات مدنی انعامات اجتماعات کا سلسلہ ہوا جن میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس اجتماع پاک میں مدنی انعامات کو تفصیل سے سمجھا گیا اور اسلامی بہنوں نےاپنے تاثرات کا اظہار کیا۔


21جون2020ءکراچی ریجن  گڈاپ زون میں بذریعہ واٹس اپ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو لاک ڈاؤن میں مدنی کام کرنے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 18جون 2020ء کو کراچی ریجن گلشن کابینہ کے ڈویژن گلشن اقبال میں آن لائن مدنی انعامات تربیتی سیشن کاانعقاد کیا گیا  جس میں ذمہ داران اور دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس تربیتی سیشن میں شرکا اسلامی بہنوں کو کورس کے دوران مدنی انعامات پر استقامت کے ساتھ کیسے عمل کیا جائے اسکا طریقہ بتایا گیا، نئی اسلامی بہنوں کو کیسے ترغیب دی جائے کیسے غوروفکر کا ذہن دیا جائے اسکا طریقہ بتایا گیا، روز غور و فکر کر کے رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی گئی اور موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے غور و فکر کا ذہن دیا گیا۔