
اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 10جولائی2020ء کو ڈیرہ اسماعیل خان زون کی پہاڑپور ڈویژن میں
بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں22 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
پہاڑپور کی مدنی انعامات کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرے کے موضوع پر بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اور مدنی مذاکرے کے حوالے سے اہم امور پر نکات دئیے۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 10جولائی2020ء کو فیصل آباد زون میں بذریعہ زوم مدنی انعامات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات، مدنی مذاکروں کی اہمیت اور مدنی مذاکرے کی کارکردگی
بہتر بنانے کی ترغیب دی نیز عاملات مدنی
انعامات بننے کا ذہن دیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام10جولائی2020ء کوڈویژن
ٹھٹھہ میں مدنی انعامات کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں تین ذیلیوں کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
حلقہ مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات اور مدنی مذاکره کے حوالے سے مدنی
پھول پیش کئے نیز مدنی انعامات اجتماع رکھنے کے حوالے سے مشاورت کی۔ کارکردگی بہتر بنانے کے لیے فی ذیلی 26 رسائل تقسیم کرنے اور وصول کرنے کا
بهی ذہن دیا جبکہ عاملات مدنی انعامات سے رابطے میں رہنے اور ان کے ایس ایم ایس
گروپ بنانے کی ترغیب دلائی۔
رحیم یار خان
زون لیاقت پور کا بینہ میں مدنی انعامات
اجتما ع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام رحیم یار خان زون لیاقت پور کا بینہ میں
مدنی انعامات اجتما ع کا انعقاد کیا گیا
جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام10جولائی2020ء کو وہاڑی زون کی مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ
سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی شیڈول جمع کروانے نیز مدنی انعاما
ت اجتماع کی مضبوط ترکیب بنانے کے حوالے سے نکات دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 09 جولائی
2020ء کو لاہور ریجن کی مدنی انعامات ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ریجن و زون مدنی انعامات ذمہ دار
اسلامی بہنوں سمیت پاکستان سطح مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔
رکن عالمی مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کے حوالے سے مدنی پھول بھی دئیے ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام ٹھٹھہ کابینہ
ڈویژن گھارو میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں بذریعہ کانفرنس کال چار
ذیلیوں کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن مدنی انعامات ذمہ دار نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات و
مدنی مذاکره کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے نیز فی ذیلی میں مدنی انعامات کے 26
رسائل تقسیم کرنے اور وصول کرنے کا بهی ذہن دیا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام ٹھٹھہ کابینہ
ڈویژن دھابیجی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں دو ذیلیوں
کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے بذریعہ کال شرکت کی۔
دھابیجی
کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی انعامات اور مدنی
مذاکره کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئے نیز
مدنی مذاکرہ اور مدنی انعامات اجتماع رکھنے کے حوالے سے کلام کیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 8
جولائی 2020ء کو ڈیرہ اسماعیل خان چشمہ ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی
انعامات نہایت آسان اور اچھے انداز میں اسلامی بہنوں کو سمجھایا جبکہ اجتماع شریک اسلامی بہنوں نے مدنی انعامات پر
عمل کرنے کی اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔اس
موقع پر مدنی انعامات کی زون ذمہ دار بھی موجود تھی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام شمالی لاہور زون کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون
و کابینہ مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن
مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور خیر
خواہی مسلمین ، نرمی سے مدنی کام کرنے،
نگران سے رابطہ مربوط رکھنے پر اہم تربیت کی۔
مدنی
انعامات کی کارکردگی میں کمی کی وجوہات اور مدنی انعامات تقسیم و وصول کرنے کے مدنی
پھولوں پر توجہ دلائی،ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے عاملات عوام اور ذمہ داراسلامی بہنوں کا تقابل کرنے کی ترغیب دلائی اور اس پر اہداف
بھی دئیے۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان زون میں مدنی
انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب
دلائی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام بہاولپور ہارون آباد کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
انعامات کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں
بھرابیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے اور وقت پر مدنی انعامات کا رسالہ اپنی ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے
کی ترغیب دلائی۔