پاکستان کے شہرکراچی ریجن میں عالمی سطح کا مدنی انعامات ذمہ دار ان کا مدنی مشورہ

پاکستان کے شہر کراچی ریجن میں عالمی سطح کی مدنی انعامات
ذمہ دار نے 14 جولائی 2020کو مدنی مشورہ
فرمایا جس میں کراچی ریجن وزون سمیت پاک
سطح مدنی انعامات ذمہ دار نے شرکت کی۔ عالمی سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار نے کارکردگی کا جائزہ لیا
اور مختلف مدنی کاموں کی مدنی تحریک پر
عمل کرنے کا آسان طریقہ ارشاد فرمایا اور آئندہ ہر ہفتہ محاسبہ تحریک کی کارکردگی
کا تقابل ماہانہ کارکردگی سے نکالنے کا ذہن دیا اور نفل روزہ رکھنے اور اسکی نیتیں
لینے کے حوالے سے نکات پیش کیے۔
ملتان ریجن کی رحیم یار خان زون کی کابینہ خان پور میں ٹیلیفونک مدنی انعامات اجتماع

دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 12 جولائی 2020بروز توار ملتان ریجن کی رحیم یار خان زون کی کابینہ خان پور میں ٹیلیفونک مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں11 اسلامی بہنوں
نے شرکت فرمائی کابینہ ذمہ دار نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں سے مدنی
انعامات رسالہ وقت پر جمع کروانے کی نیتیں بھی لی گئیں۔
پاکستان فیصل آباد ریجن کی سرگودھازون میں پاک مجلس مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار کااجتماع

دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 14 جولائی 2020بروز منگل فیصل آباد ریجن کی سرگودھازون میں پاک مجلس مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار کا بذریعہ زوم لنک کے ذریعے
اجتماع میں بیان ہوا جس میں ریجن ، زون،
کابینہ و ڈویژ ن مدنی انعامات ذمہ داران سمیت عوام اسلامی بہنوں146نے شرکت کی۔ مدنی انعا مات ذمہ دار نے مدنی انعامات نہایت ہی
آسان اور اچھے انداز میں اسلامی بہنوں کو
سمجھائے۔ اچھی نیتیں کرنے ١٢منٹ مطالعہ
کرنے اور شجرہ شریف سے اوراد پڑھنے کا ذہن دیا ۔وقت پر رسالہ جمع کروانے اور دعائے
عطار سے حصہ پانے کا ذہن عطا فرمایا۔ سب اسلامی بہنوں نے مدنی انعامات پر عمل کرنے کی
اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔آخر میں 12
منٹ مدنی انعامات کی الجھنیں اور انکا حل اس پہ بھی کلام ہوا ۔ اسلامی بہنوں نے
روزانہ محاسبہ کرنے اور دیگر نیک اعمال کی اچھی نیتیں بھی پیش کیںـ
پاکستان کے شہر ملتان ریجن کابینہ میاں میر
کی میں مدنی انعامات کا اجتماع

دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 13 جولائی 2020بروز پیر ملتان ریجن کابینہ میاں میر کی میں مدنی انعامات ذمہ داران کا ٹیلی فونک
اجتماع ہواـ جس میں ڈویژن
تاج پور کی ذمہ دار ان نے شرکت کی –شرکاء
اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سمجھانے اور ان پر عمل کی ترغیب دلائی گئی۔
حیدر آباد ریجن لاڑکانہ زون کی مدنی انعامات
ذمہ دار ان کا بذریعہ واٹس ایپ اجتماع

دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 13 جولائی 2020بروز پیر حیدر آباد ریجن لاڑکانہ زون کی مدنی انعامات
ذمہ داران کا بذریعہ واٹس ایپ مدنی
انعامات اجتماع ہوا جس میں لاڑکانہ کی مدنی انعامات زون ذمہ دار نے مدنی انعام
نمبر 47پر بیان کرتے ہوئے مدنی مذاکره دیکهنے کے حوالے سے خصوصی
ترغیب دلائی نیز اجتماع میں زون ذمہ دار نے شریک اسلامی بہنوں کو دور حاضر میں مدنی مذاکره کی کیا اہمیت ہے اس حوالے سے مدنی پهول بھی عنایت فرمائے اور آخر میں اسلامی بہنوں سے نیتیں بھی لی گئی جس پرشرکاء اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
پاکستان سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار کا 6 ریجن کے ساتھ ٹیلی
فونک مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 14 جولائی 2020بروز منگل پاکستان سطح کی مدنی انعامات ذمہ دارنے 6 ریجن کے ساتھ ٹیلی
فونک مدنی مشورہ فرمایا جس میں پاکستان سطح کی ذمہ دار نے تمام ریجن کو مدنی
کاموں کی مدنی تحریکوں کی کارکردگی کو
مضبوط بنانے کے حوالے سے اہم نکات پیش کیے اور آئندہ ہفتے محاسبہ تحریک نفل روزہ
رکھنے کی نیتیں اور نفل روزہ رکھنے والیوں کی کارکردگی کو وصول کرنے اور اسکا
ماہانہ کارکردگی سے تقابل نکالنے کا ذہن دیا گیا باقی دیگر کالمز پر عمل کرنے کا آسان طریقہ بھی پیش کیا۔
پاکستان کے شہر ملتان ریجن وہاڑی زون کی مدنی
انعامات ذمہ دار کا ٹیلی فونک اجلاس

دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 14 جولائی 2020بروز منگل ملتان ریجن وہاڑی زون کی مدنی انعامات ذمہ دارنے
کابینہ ذمہ دار اور ڈویژن ذمہ دار سے ٹیلی
فونک مدنی مشورہ فرمایا جس میں ماہانہ شیڈول جمع کروانے اور مدنی انعامات اجتماع
مضبوط بنانے کارکردگی مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی انعامات ذمہ دار نے کلام کیا
اور شرکاء ذمہ داران نے مدنی انعامات پر عمل بڑھانے کی نیتیں کیں۔
محمو د آباد
کابینہ کراچی کی ڈویژن منظور کالونی میں آن لائن
مدنی انعامات اجتماع

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
ِ اہتمام13 جولائی 2020ء کو محمو د آباد کابینہ کراچی کی ڈویژن منظور کالونی
میں آن لائن مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتو ں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات کے بارے میں معلومات فراہم
کرتےہوئے عاملاتِ مدنی انعامات بننے کا
ذہن دیا۔
لیاقت آباد
کابینہ کراچی کی ڈویژن عزیزآباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
ِ اہتمام13 جولائی 2020ء کو لیاقت آباد کابینہ کراچی کی ڈویژن عزیزآباد میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عزیز آباد
دستگیر کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیا گیا اوران کی تربیت کی گئی نیزمدنی مذاکرہ کارکردگی وصول کرنے اور کارکردگی
کو بہتر بنانے کے طریقے بتائے گئے جبکہ مدنی انعامات موبائل ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے
کا ذہن دیا گیا۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت ملک و بیرون ملک میں ہونے والے
مدنی کاموں کی کارکردگی

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی
کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ ملک و بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں
کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
17ہزار915 اسلامی بہنوں نے روزانہ محاسبہ کی
ترکیب بنائی۔
8ہزار 483 اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ
پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
423 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
17ہزار 334 اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی
ترکیب بنائی۔
22ہزار
577 اسلامی بہنوں نے 1200 درود پاک پڑھے۔
2ہزار 885 اسلامی بہنوں نے 313 درود پاک پڑھے۔
15ہزار943 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب
بنائی۔
4ہزار742 اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کیں۔
2ہزار820اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے ۔
اگر کوئی اسلامی
بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں:
روہڑی ڈویژن میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی انعامات
اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر ِ اہتمام روہڑی ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 10جولائی2020ء کو گڈاپ زون کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون و
کابینہ مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔