دعوتِ اسلامی  کے زیر اہتمام 13 جولائی 2020بروز پیر حیدر آباد ریجن لاڑکانہ زون کی مدنی انعامات ذمہ داران کا بذریعہ واٹس ایپ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں لاڑکانہ کی مدنی انعامات زون ذمہ دار نے مدنی انعام نمبر 47پر بیان کرتے ہوئے مدنی مذاکره دیکهنے کے حوالے سے خصوصی ترغیب دلائی نیز اجتماع میں زون ذمہ دار نے شریک اسلامی بہنوں کو دور حاضر میں مدنی مذاکره کی کیا اہمیت ہے اس حوالے سے مدنی پهول بھی عنایت فرمائے اور آخر میں اسلامی بہنوں سے نیتیں بھی لی گئی جس پرشرکاء اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔